حمصی الشکل

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - چنے کے پتے جیسی شکل والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - چنے کے پتے جیسی شکل والا۔